محکمہ زراعت پنجاب کسی بھی ایمرجنسی صورتحال میں زرعی منڈیوں سے اشیائے خورونوش کی فراہمی یقینی بنائے گا۔ زرعی منڈیاں معمول کے مطابق اپنا کام سرانجام دیں گی۔اسپشل سیکرٹری زراعت(مارکیٹنگ) پنجاب وقار حسین