جنوری سے تاحال ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے 1لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبہ کی سرویلنس اور متاثرہ علاقہ میں سپرے کیا جا چکا ہے۔صوبہ بھر میں ٹڈی دل کے کنٹرول کیلئے سرویلنس کا عمل جاری ہے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب