گندم کی پیداوار میں اضافہ کے قومی منصوبہ کے تحت کاشتکاروں کو زرعی مداخل سبسڈی پر فراہم کئے جا رہے ہیں۔صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی