صوبائی وزیرز راعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کی پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں سلور جوبلی تقریبات میں بطور مہمانِ اعزاز شرکت۔وزیر زراعت کی وائس چانسلر،استاتذہ اور طلباء کو یونیورسٹی کے25سال مکمل ہونے پر مبارکباد۔وفاقی وزیر برائے اطل