صوبائی وزیر زراعت سید حسین جہانیاں گردیزی سے سول سیکرٹریٹ لاہور میں ارجنٹائن کے سفیر لیپولڈو فرانسسکو ساہورس کی ملاقات۔ زراعت کے شعبہ میں تعاون اور باہمی دلچسپی کے اُمور پر تبادلہ خیال کیا۔