صوبائی وزیر زراعت پنجاب سید حسین جہانیاں گردیزی کا لاہورکے وحدت کالونی اور شادمان کے رمضان بازاروں کا دورہ۔
محکمہ زراعت پنجاب کے مختلف شعبوں کو کپاس کی پیداوار میں اضافے اور طے شدہ اہداف کے حصول کے لیے اپنی جاری سرگرمیوں میں تیزی لانے کی ضرورت ہے
کپاس کے کاشتکار محکمہ زراعت کا منظور شدہ اقسام کا تصدیق شدہ بیج استعمال کریں: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب