ایڈیشنل سیکرٹری زراعت(ٹاسک فورس) پنجاب رانا علی ارشد کی سربراہی میں سول سیکرٹریٹ لاہور میں فصلوں کی باقیات کو جلائے جانے والے واقعات اور سموگ کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس کا انعقاد