حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق محکمہ زراعت کاصرف ضروری سٹاف دفتروں میں کام سرانجام دے گا۔عوام کے ایمرجنسی رابطہ کیلئے ٹیلی فون نمبر جاری کر دئیے گئے: ترجمان محکمہ زراعت پنجاب